Madinah Munawwarah ki Tarikhi Masajid By Dr. M Ilyas Abdul Ghani مدینہ منورہ کی تاریخی مساجد (with rahim7867)
اس کتاب میں مدینہ منورہ کی ان 36 تاریخی اور قدیم مساجد کا تفصیلی ذکر کیا گیا ہے جن کا تعلق حضور اکرم ﷺ کے دورِ مبارک، صحابہ کرام اور تاریخِ اسلام کے ابتدائی ادوار سے ہے۔ مصنف نے مساجد کے درست جغرافیائی مقامات، ان کے ناموں کی وجہِ تسمیہ، ان کی شرعی و تاریخی حیثیت، متعلقہ آیات واحادیث نبویہ ﷺ اور آثار صحابہ رضی اللہ عنہم کا تذکرہ ، مساجد کے نقشے و تصاویر اور عہدِ نبوی ﷺ سے لے کر موجودہ سعودی دور تک ہونے والی توسیع اور تعمیراتی تبدیلیوں کو مستند حوالوں کے ساتھ جمع کیا ہے۔
The post Madinah Munawwarah ki Tarikhi Masajid By Dr. M Ilyas Abdul Ghani مدینہ منورہ کی تاریخی مساجد appeared first on Best Urdu Books.
Source
Post a Comment